سیکریٹ اوشن ۔
یہ خوشبو ان لوگوں کے لیے بہترین ہے جو سمندر کے دلدادہ ہیں اور سمندری ہوا اور نیچر کو پسند کرتے ہیں۔
کیونکہ یہ ایک منفرد خوشبو ہے جو آپ کو سمندری ہوا کے احساس سے جوڑ دیتی ہے۔
سیکریٹ اوشن مختلف نوٹس کا امتزاج ہے جو اسے تازگی، مٹھاس، اور گہرائی کا حسین امتزاج بناتے ہیں۔
Marine & Salty Notes:
یہ نوٹس سمندر کے قریب ہونے کا احساس پیدا کرتے ہیں، جس میں ساحل کی ہوا کی تازگی شامل ہے۔
Amber & Musk:
گہرائی اور گرم جوشی پیدا کرتے ہیں، جس سے خوشبو کو ایک کلاسک ٹچ ملتا ہے۔
Powdery & White Floral:
نرمی کی ساتھ ایک لطیف اور دلکش خوشبو فراہم کرتے ہیں۔
Aromatic & Fresh Spicy:
خوشبو کو ایک منفرد اور متحرک خوشبو دیتی ہے، جس سے توانائی کا احساس ہوتا ہے۔
Citrus & Green:
تر و تازہ اور خوشگوار اثر چھوڑتے ہیں، جو اسے دن کے استعمال کے لیے بہترین بناتے ہیں۔
Tropical & Aquatic:
گرم ممالک کے ساحلوں کی یاد دلاتی ہے، اور پانی کی ہلکی ٹھنڈک کا احساس دیتی ہے۔
Secret Ocean
ان تمام نوٹس کو بہترین توازن کے ساتھ پیش کرتا ہے، جو ہر لمحے کو خاص بناتے ہیں