میجسٹی ۔۔۔ وکٹوریا سیکریٹ کے بوم شیل کا امپریشن ہے اورجنل سے بالکل سملر۔
اس کے نوٹس کی اگر بات کی جائے تو یہ ایک بہت دلکش خوشبو ہے ۔ اس کے نوٹس میٹھے، پھولوں جیسے اور تھوڑے سے ٹراپیکل ہیں۔ اس میں تازہ پھلوں اور سفید پھولوں کی خوشبو شامل ہے، جس سے ایک ہلکی اور دلکش مہک بنتی ہے۔ اس میں citrus کی ہلکی سی تروتازگی بھی محسوس ہوتی ہے جو خوشبو کو مزید فریش اور دلکش بناتی ہے۔