یہ خوشبو چاندنی رات کی پراسرار کشش کو اپنے اندر سمیٹے ہوئے ہے۔
🔹 آغاز میں زعفران اور اطالوی مندارین کی روشنی اور تازگی دل موہ لیتی ہے۔
🔹 دل میں چائنیز اوسمنتھس اور وائیلٹ لیف کی نرمی جھلکتی ہے، جسے امارٹیل اور بھی دلکش بناتا ہے۔
🔹 اختتام میں منرل نوٹس، سوئیڈ، اکھیگالا ووڈ، مشک، دیودار اور پیچولی ایک شاندار، گہرا اور دیرپا تاثر چھوڑتے ہیں۔
یہ ایک یونیک اور کمپلیکس خوشبو ہے۔ ہم یہ دعویٰ نہیں کرتے کہ سب کو پسند آئے گی، مگر اگر یہ نوٹس آپ کے ذوق سے