𝒃𝒆𝒍𝒍𝒆𝒗𝒊𝒆
جب خوشبو ایک احساس بن جائے۔
کبھی کبھی خوشبو محض خوشبو نہیں ہوتی…
وہ کسی لمحے کی یاد ہوتی ہے،
کسی ہنسی کی بازگشت،
کسی دل کی دھڑکن،
یا کسی نظر کی وہ چمک… جو لفظوں میں بیان نہیں ہوتی۔
𝒃𝒆𝒍𝒍𝒆𝒗𝒊𝒆
ایسی ہی ایک خوشبو ہے ۔
نرم، لطیف، اور دلکش۔
اس کی پہلی جھلک میں ہی Iris، Peony اور Lily-of-the-Valley کی وہ معصوم سی مہک ہے
جیسے باغ میں ہوا چلنے سے پھول جاگ اٹھیں۔
پھر جیسے جیسے خوشبو کھلتی ہے،
ایک نرم نسیم کی طرح Rose کی نزاکت، Apricot کی مٹھاس،
اور Peach کی نرمی دل کو چھونے لگتی ہے۔
اور آخر میں...
وہ خوشبو جو رہ جاتی ہے ,
وہ ہے Vanilla کی گہرائی، Musk کی پاکیزگی،
Tonka Bean اور Benzoin کی گرمائش،
اور Sandalwood کی وہ کلاسیکی لکیر جو ہر یاد میں محفوظ ہو جاتی ہے۔
یہ خوشبو اُن خواتین کے لیے ہے
جو نرم مزاج ہونے کے ساتھ ساتھ مضبوط بھی ہیں،
جو ہر محفل میں خاموشی سے سب کو متاثر کر دیتی ہیں۔
𝒃𝒆𝒍𝒍𝒆𝒗𝒊𝒆
کیونکہ خوشبو بھی کبھی کبھی کہانی بن جاتی ہے