بریسلٹ خالص ہاتھ کی کاریگری سے تیار کیا گیا ہے۔
استعمال شدہ موتی مضبوط اور پائیدار ہیں۔
سائز اسٹینڈرڈ ہے، زیادہ تر ہاتھوں پر فٹ آتا ہے۔
اگر پروڈکٹ خراب یا ٹوٹی ہوئی حالت میں پہنچے تو 3 دن کے اندر واپسی یا تبدیلی ممکن ہے۔
استعمال کے بعد کی ٹوٹ پھوٹ یا نقصان کی ذمہ داری کسٹمر پر ہوگی۔
پروڈکٹ محفوظ پیکنگ میں بھیجی جاتی ہے۔
ڈیلیوری کا وقت 3 سے 7 دن ہے








