یہ شاندار میٹل بال پین نہ صرف لکھنے کے لیے ہلکا اور آرام دہ ہے بلکہ اپنی اسٹائلش اور پریمیم کوالٹی کی وجہ سے تحفے کے طور پر بھی بہترین انتخاب ہے۔ مضبوط میٹل باڈی اور اسموٹھ رائٹنگ اسے روزمرہ استعمال اور پروفیشنل میٹنگز دونوں کے لیے خاص بناتی ہے۔
اہم خصوصیات:
اسموٹھ اور تیز لکھائی
پائیدار میٹل باڈی
اسٹائلش اور پریمیم ڈیزائن
آفس، اسٹڈی یا گفٹ کے لیے بہترین
ریفل ایبل (Refillable) آپشن موجود








