یہ "حج نیت باکس" ان افراد کے لیے بہترین ہے جو حج کی سعادت حاصل کرنے کی نیت رکھتے ہیں اور روزانہ یا ماہانہ تھوڑی تھوڑی بچت کر کے اپنے خواب کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔ اس باکس پر مختلف مقداریں درج ہیں (100، 200، 500، 1000، 2000، 5000 وغیرہ) تاکہ آپ آسانی سے ہر دن یا ہفتے کے حساب سے اپنی استطاعت کے مطابق رقم ڈال سکیں۔ جب تمام خانے بھر جائیں تو آپ کے پاس تقریباً 13 لاکھ روپے جمع ہو جائیں گے جو آپ کے حج کے اخراجات کے لیے بہترین آغاز ہے۔
      








