✅ 100% اصلی بفیلو لیدر – مضبوط اور دیرپا
✅ ٹرائی فولڈ ڈیزائن – کمپیکٹ مگر کشادہ
✅ کارڈ رکھنے کے لیے متعدد سلاٹس اور آئی ڈی ونڈو
✅ ہلکا پھلکا اور لے جانے میں آرام دہ
✅ نفیس سلائی اور عمدہ کاریگری سے تیار
✅ ہر موقع پر مردوں کے لیے بہترین گفٹ
🎨 رنگ: کالا، براؤن، کانسی (Bronze)








