مٹیریل: پائیدار مصنوعی لیدر
ڈیزائن: نفیس اور دلکش پرنٹنگ کے ساتھ
رنگ: براؤن، بلیک، گرین، پنک وغیرہ
استعمال: گاڑی، موٹر سائیکل، یا گھر کی چابیوں کے لیے
حسبِ ضرورت پرنٹنگ: آپ کا نام یا بزنس پرنٹ کرایا جا سکتا ہے
خصوصیات:
 ✅ مضبوط اور دیرپا معیار
 ✅ دلکش رنگوں میں دستیاب
 ✅ گفٹ یا پروموشنل آئٹم کے طور پر بہترین
 ✅ پاکستانی ہینڈ میڈ کوالٹی
Price 150
DC 100









