کچن میں وقت اور محنت بچائیں اس ملٹی فنکشنل 9 in 1 چوپر کے ساتھ — جو ہر کام کرے تیزی اور آسانی سے!
✅ خصوصیات:
2 لیٹر کا بڑا سائز – زیادہ مقدار میں سبزیاں یا پھل ایک ساتھ کاٹیں
9 مختلف فنکشنز – چپ، سلائس، جولیئن، گرائنڈ، شریڈ، مکسر، بیٹر، چوپر، اور اسٹوریج
تیز اسٹین لیس اسٹیل بلیڈز – چند سیکنڈ میں باریک کٹائی
ہینڈ پُش سسٹم – بجلی کے بغیر کام کرتا ہے
مضبوط اور پائیدار باڈی
صاف کرنے میں آسان اور محفوظ ڈیزائن
🍅 پیاز، ٹماٹر، گاجر، کھیرے، سلاد، فروٹ، یا خشک میوہ جات — سب کے لیے بہترین!
💧 وقت بچائیں، کچن کو رکھیں صاف اور منظم!








