🟤 Coffee Soap – جلد کو جگانے والی تازگی!
قدرتی کافی کے ذرات سے بھرپور یہ صابن جلد کو gently exfoliate کرتا ہے، داغ دھبے کم کرتا ہے اور ایک نئی توانائی بخشتا ہے۔
✨ جلد کو نرم و ملائم بنائے
✨ نکھار اور تازگی کا احساس
✨ قدرتی اینٹی آکسیڈنٹ
💰 Price: Rs. 550
🟢 Neem Soap – مہاسوں کا قدرتی علاج
نیم کے خالص اجزا سے تیار کردہ یہ صابن جلد کی صفائی کرتا ہے، بیکٹیریا ختم کرتا ہے اور مہاسوں کے خلاف بہترین ثابت ہوتا ہے۔
✨ Anti-acne formula
✨ جلد کو بنائے صاف اور تروتازہ
✨ روزمرہ کے استعمال کے لیے موزوں
💰 Price: Rs. 550
⚫ Charcoal Soap – گہرائیوں سے صفائی
Activated charcoal سے بھرپور یہ صابن جلد کے اندر چھپے میل، دھول، اور تیل کو کھینچ نکالتا ہے، بلیک ہیڈز میں کمی لاتا ہے۔
✨ Detox effect
✨ Clear pores and balanced skin
✨ Unisex استعمال
💰 Price: Rs. 550
⚪ Whitening Soap – قدرتی نکھار کا راز
ہربل وائٹننگ اجزاء سے تیار کردہ، یہ صابن جلد کو نکھارتا ہے، رنگت ہموار کرتا ہے اور دھوپ سے جھلسی جلد کو بحال کرتا ہے۔
✨ Even skin tone
✨ Gentle glow without chemicals
✨ روزانہ کے استعمال کے لیے محفوظ
💰 Price: Rs650