اپنے بالوں کو دیں جادو جیسی قدرتی دیکھ بھال Hair Aura Therapy Organic Oil کے ساتھ، جو خالص ہربل اجزاء کا ایک نایاب اور طاقتور شاہکار ہے۔ یہ روایتی نرسنگ فارمولا آپ کی سر کی جلد کو گہرائی سے سیراب کرتا ہے، بالوں کو جڑ سے مضبوط بناتا ہے، اور انہیں لمبا، گھنا اور ریشمی بناتا ہے۔
قدرتی اجزاء اور ان کے شاندار فوائد:
- روزمیری اور لیوینڈر (Rosemary & Lavender): بالوں کے روٹس کو ایکٹیو کرتے ہیں، سر کی جلد کا بلڈ سرکولیشن بہتر کرتے ہیں اور نئے بال اگانے میں مدد دیتے ہیں۔
- ہبی اسکس فلاور / گڑہل (Hibiscus Flower): وٹامنز سے بھرپور ہونے کی وجہ سے بالوں کا گرنا روکتا ہے اور ان میں قدرتی چمک پیدا کرتا ہے۔
- میتھی دانہ (Fenugreek Seeds): جڑوں کو مضبوطی دیتا ہے، ڈینڈرف (خشکی) کا صفایا کرتا ہے اور بالوں کو نرم و ملائم بناتا ہے۔
- آملہ، ریٹھا اور سیکا کائی (Amla, Reetha & Shikakai): بالوں کی مکمل صحت اور صفائی کا صدیوں پرانا اور بہترین قدرتی تگڑا امتزاج۔
- آرگن آئل (Argan Oil): بالوں کی خشکی اور روکھا پن ختم کر کے انہیں سلکی، شائن اور مینج ایبل بناتا ہے۔








