گنجائش: 500ml
میٹیریل: ہائی کوالٹی ABS پلاسٹک
لیِک پروف ڈیزائن: اسکول بیگ یا سفر کے دوران پانی گرنے سے محفوظ
دلچسپ ڈیزائن: اسکول بس شیپ جو بچوں کو بہت پسند آئے
رنگ: مختلف رنگوں میں دستیاب (Random Colors)
استعمال کے لیے بہترین: اسکول، پکنک، آؤٹ ڈور سرگرمیاں یا گھریلو استعمال
اسکوائر شیپ کپ: آسانی سے پکڑنے اور پینے کے لیے آرام دہ
پائیدار اور ہلکی پھلکی: روزمرہ کے استعمال کے لیے موزوں








