🍧 رولڈ آئس کریم میکر پین
سائز: 9.5 انچ (لمبائی) × 7.5 انچ (چوڑائی)
یہ شاندار Rolled Ice Cream Maker Pan اسکریپر کے ساتھ آتا ہے جو آئس کریم کو رول کرنے اور سرو کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
اس کی نان اسٹک کولنگ سرفیس اسے استعمال میں نہایت آسان بناتی ہے۔
یہ پین رولڈ آئس کریم، فرروزن یوگرٹ اور دیگر مزیدار ڈیزرٹس کے لیے بہترین ہے۔
بس پین کو فریز کریں، مکسچر ڈالیں، رول کریں اور مزے سے لطف اٹھائیں! 🍦
بچوں اور بڑوں دونوں کے لیے تفریح اور ذائقے سے بھرپور تجربہ! 🎉








