اپنے جوس، کافی یا لیمونیڈ کو اسٹائل میں انجوائے کریں 🍯
یہ خوبصورت بی ہائیو (Bee Hive) اسٹائل گلاس کپ بانس کے ڈھکن اور گلاس اسٹرا کے ساتھ آپ کے کچن اور ڈائننگ ایریا کو ایک جدید لک دیتا ہے۔
Bee Hive Glass Cup ایک جدید اور خوبصورت ڈیزائن والا گلاس کپ ہے جو شہد کے چھتے (Honeycomb) سے متاثر ہے۔
Bee Hive Glass Cup ایک جدید اور خوبصورت ڈیزائن والا گلاس کپ ہے جو شہد کے چھتے (Honeycomb) سے متاثر ہے۔
یہ کپ Eco-Friendly Bamboo Lid اور Reusable Glass Straw کے ساتھ آتا ہے۔
روزمرہ کے استعمال کے لیے بہترین — چاہے آپ juice, coffee, smoothie, milkshake یا iced tea انجوائے کر رہے ہوں۔
یہ کپ نہ صرف پینے کے لیے آرام دہ ہے بلکہ فوٹوگرافی، گفٹنگ اور ہوم ڈیکور کے لیے بھی پرفیکٹ ہے۔
✨ Features:
Unique Honeycomb (Bee Hive) design
Bamboo Lid with leak-proof silicone ring
Reusable clear glass straw
Heat-resistant borosilicate glass
Easy to clean & dishwasher safe
Perfect for both hot and cold drinks
Capacity: 400ml (Approx)
Material: Borosilicate Glass + Bamboo Lid + Glass Straw
Color: Transparent
Shape: Honey Jar Style








