پریمیئم سائیڈ ہینڈل گلاس ٹی پوٹ 🇯🇵
اعلیٰ معیار کا گلاس جسے زیادہ درجہ حرارت برداشت کرنے کی صلاحیت ہے
جاپانی اسٹائل کا خوبصورت اور منفرد ڈیزائن
چائے بنانے اور پیش کرنے کے لیے بہترین
گھر، کیفے یا گفٹ دینے کے لیے بہترین انتخاب
صاف کرنا آسان اور پائیدار میٹیریل سے تیار







