*✨ کسٹمائزڈ بیجز – 12 ربیع الاول اسپیشل ✨*
*نام، تصویر، یا پیغام… اب سجے گا دل کے انداز میں!*
*💫 سائز: 2.2 انچ*
❤️ *خاص نوٹ:*
14 اگست کے موقع پر آخری وقت میں کچھ آرڈرز ایسے آئے جن کی بروقت ترسیل ممکن نہ تھی، اسی لیے ہم نے وہ آرڈرز معذرت کے ساتھ قبول نہیں کیے۔
کیونکہ *ہم وعدے نبھاتے ہیں یا وعدہ کرتے ہی نہیں!*
اور جن خوش نصیبوں کو ان کے کسٹمائزڈ پکچر بیجز وقت پر ملے —
*ان کا فیڈبیک ہمارے لیے فخر کا باعث بنا!* 💌
اب 12 ربیع الاول کی تیاری کیجیے *اپنے انداز میں… اپنی تصویر کے ساتھ!*
آرڈر دینے کے لیے ابھی رابطہ کریں! 🌙✨
Advance Payment only