360 ڈگری گھومنے والا / فولڈایبل پورٹیبل وائپر (Viper) 🧽
(چائنا کوالٹی) 🇨🇳
یہ اعلیٰ معیار کا Viper صفائی کا آلہ ہے جو شیشے، گاڑی، فرش یا فرنیچر صاف کرنے کے لیے بہترین ہے۔
360 ڈگری گھومنے والا سر — ہر کونے تک آسان صفائی 🌀
فولڈایبل ڈیزائن — استعمال میں آسان اور جگہ کم گھیرتا ہے 🧺
پورٹیبل اور ہلکا پھلکا — کہیں بھی لے جائیں ✈️
مضبوط اور پائیدار میٹریل 💪
گیلی یا خشک صفائی دونوں کے لیے موزوں 🧼
گھر، گاڑی یا دفتر کی صفائی کے لیے بہترین انتخاب! ✨








